سندھ

پاک سر زمین پارٹی کے پہلے سیاسی جلسے کیلئے پوسٹر چھپوا لئے گئے

کراچی:پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے24اپریل کے جلسے کیلئے پوسٹرز اور بینرز چھپوالئے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سر زمین پارٹی نے اپنے 24اپریل کے پہلے سیاسی جلسے کیلئے بینراور پوسٹر چھپوا لئے ہیں ۔ بینرز اور پوسٹرز میں جلسے کا وقت شام 5 بجے تحریر کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close