سندھ

سخی حسن میں قبر کی کھدائی ، دو ایس ایم جی اور دو پسٹل برآمد

کراچی کے علاقےشادمان ٹاﺅن کے سخی حسن قبرستان میں ایک قبر سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے ۔مقامی میڈیا کے مطابققانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر سخی حسن قبرستان میں ایک قبر کی کھدائی کی ہے جس میں سے دو ایس ایم جی ، دو پسٹل برآمد ہوئے ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نےاسلحہ اپنی تحویل میں لے کر تفتیش کا دائرہ بڑھادیا ہے 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close