سندھ

کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری ، بجلی 44 پیسے سستی کرنے کی تیاری

کراچی: شہر قائد کے باسیوں کیلئے بجلی 44 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک جانب سے ایک ماہ کیلئے بجلی 44 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تیاری کی جارہی ہے اور اس حوالے سے نیپرا کو درخواست دے دی گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میںفروری کیلئے کی جائے گی۔ کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 14 اپریل کواسلام آباد میں ہوگی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ نیپرا کرے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close