سندھ

ایم کیو ایم کے تنظیمی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 3 ارکان کی بنیادی رکنیت معطل

کراچی: ایم کیو ایم نے پارٹی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 3 ارکان کی بنیادی رکنیت معطل کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فارغ کئے گئے تینوں افراد اے پی ایم ایس او کے سابق عہدیدار ہیں ۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے میں ہدایت کی گئی ہے کہ ذمہ داران اور کارکنان فارغ کیے گئے رکان سے رابطہ نہ رکھیں۔ فارغ کیے جانے والوں میں وحیدالزماں ، توصیف اعجاز اور عادل خان شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close