سندھ

مٹیاری: این اے 218کا ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے مخدوم سعید الزمان کو واضح برتری حاصل

مٹیاری(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر مٹیاری میں این اے 218کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے مخدوم سعید الزمان کو واضح برتری حاصل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک 23 پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار کو 13592اور مجلس وحدت المسلمین کے امیدوار شاہ فرمان کو صرف 3987ووٹ مل سکے ہیں ۔ یہ نشست پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مخدوم امین فہیم کے انتقال سے خالی ہوئی تھی۔ اب یہاں سے پیپلز پارٹی نے ان کے بھائی کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close