سندھ

بحریہ ٹاؤن نے پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم کا ڈیزائن جاری کردیا

کراچی: بحریہ ٹاؤن نے پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم کا ڈیزائن جاری کردیا۔بحریہ سپورٹس سٹی کراچی میں بنائے جانے والے سٹیڈیم کو رفیع کرکٹ سٹیڈیم کا نام دیا گیا ہے جس میں 50ہزار لوگ بیٹھ سکیں گے۔ اس سٹیڈیم کو جرمن ماہرین کی اس ٹیم نے ڈیزائن کیا ہے جو دبئی سپورٹس سٹی سٹیڈیم بنا چکی ہے۔یہ سٹیڈیم آئی سی سی ضوابط کے مطابق بنایا گیا ہے اور یہاں بین الاقوامی میچز کا انعقاد بھی کیا جاسکے گا.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close