سندھ

آفتاب احمد کے انتقال پر ایم کیوایم کا کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے آفتاب احمد کی زیر حراست انتقال پر کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمانی ایم کیوایم کاکہناتھا کہ عوام کی مشکلات کے پیش نظر ہڑتال کے بجائے یوم سوگ کا فیصلہ کیا گیاہے ،یوم سوگ کے دوران ٹرانسپورٹ ،کاروبار ی ،تجارتی اور تعلیمی سرگرمیاں جاری رہے گی ۔ترجما ن ایم کیوایم کا کہناتھا کہ کاروباری مراکز ،عمارتوں ،چوراہوں ،بازاروں ،گلیوں اور دکانوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے ۔رابطہ کمیٹی نے کارکنوں اور عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پر امن احتجاج کیا جائے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close