سندھ

سندھ حکومت ناکام ہوچکی ہے،ایم کیوایم کے رہنما وسیم اخترنےکہاہےکہ شہر میں صفائی کی ذمہ داری حکومت سندھ کی ہے

کراچی: ایم کیوایم کے رہنما وسیم اخترنےکہاہےکہ شہر میں صفائی کی ذمہ داری حکومت سندھ کی ہے۔ بلدیاتی نمائندوں کوآج تک کوئی اختیارنہیں دیاگیا۔

 وسیم اختر نےبتایا کہ وہ روزکراچی کےٕمختلف علاقوں کادورہ کرتے ہیں۔ وسیم اخترکاکہناتھاکہ قائداعظم کےمزارکےاطراف کچرےکاڈھیرلگا ہواہے ان کا کہنا تھا کہ اپنی مددآپ کےتحت صفائی مہم شروع کی۔

وسیم اخترنے شکوہ کیاکہ حکومت سندھ نےاختیارات اپنےپاس رکھےہوئےہیں۔ کراچی سب کاشہرہے،صفائی کرناسب کی ذمہ داری ہے۔وسیم اختر نے واضح کیاکہ گرفتاریوں کےباعث صفائی مہم روکی ۔شہر میں صفائی مہم کیلئےکوئی بھی حصہ لے،اسے خوش آمدید کہیں گے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close