سندھ

مرکزی ہیٹ سٹروک سینٹرز رینجرز ہسپتال نارتھ ناظم آبادمیں قائم کر دیا گیا :ترجمان رینجرز

کراچی:ترجمان سندھ رینجرز نے کہاہے کہ مرکزی ہڈ سٹروک سینٹر رینجرز ہسپتال نارتھ ناظم آباد میں قائم کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہناتھا کہ شہری سینٹر سے بلا معاوضہ طبی سہولیات سے استفادہ کریں ،ریلیف سینٹرز میں 24گھنٹے متاثر ہ افراد کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے ،یہ سینٹرز مختلف سیکٹرز اور ونگ وہیڈ کوارٹر میں بنائے گئے ہیں ،شہری ہیٹ سٹروک پر قریبی ریلیف سینٹر سے رابطہ کریں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close