سندھ

بھارت نے 18 پاکستانی ماہی گیرپکڑلی

بھارت نے 18 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔ فش فوک فورم کے ترجمان کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق ٹھٹھہ سے ہے جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ گرفتار بچوں کی عمریں 8 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔ ترجمان کمال شاہ نے مزید بتایا کہ ماہی گیروں کو چار روز قبل گرفتار کیا گیا تھاجس کی تصدیق ہونے کے بعد اعلان کردیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close