سندھ

ابوالحسن اصفہانی روڈ سے 6افراد گرفتار تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

کراچی : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 6افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذکرنے والے اداروں نے ابوالحسن اصفہانی کے قریب واقع مدینہ ٹیرس پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ہوئے 6افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close