سندھ

مقتول کی ننھی بہن کو دلاسہ دینے کی آڑ میں نواز لیگ کے سینیٹر کی نازیبا حرکات، بچی رونے لگی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: مقتول کی ننھی بہن کو دلاسہ دینے کی آڑ میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر نثار محمد بچی کو مشکوک انداز میں چھوتا رہا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،عوام کا شدید رد عمل سامنے آنے لگا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک احتجاج کے دروان مسلم لیگ ن کے سینیٹر نثار محمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر شدید عوامی رد عمل سامنے آ رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر نثار محمد نے کراچی میں قتل ہونے والے مقصود کے لواحقین کی جانب سے دئیے جانے والے دھرنے میں شرکت کی۔شرکت کے دوران ن لیگی سینیٹر مقتول کی بہن کو دلاسہ دیتے ہوئے مشکوک انداز میں چھوتا رہا جس کی ویڈیو نے ملک بھر سوشل میڈیاپر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close