سندھ

کراچی: خواجہ سرا علیشہ کی یاد میں شمعیں روشن

گزشتہ روز پشاور میں ہلاک ہونےوالے خواجہ سرا کی یاد میں اظہار یکجہتی کرتے ہوئے شمعیں روشن کی گئیں۔ کراچی پریس کلب کے باہر خواجہ سراؤں, سول سوسائٹی کے ممبران کی ایک بڑی تعداد جمع ہوئی۔ اُنھوں نے مطالبہ کیاکہ پشاور میں علیشہ کی موت سے ملک بھر کے خواجہ سراؤں میں غیر یقینی کی فضا پھیل گئی ہے

 


کراچی کے خواجہ سرا علیشہ کی یاد میں شمعیں روشن کرتے ہوئے

کراچی کے خواجہ سرا علیشہ کی یاد میں شمعیں روشن کرتے ہوئے

علیشاہ کی ہلاکت پر خواجہ سراؤں میں شدید غم و غصہ نظر آیا

علیشاہ کی ہلاکت پر خواجہ سراؤں میں شدید غم و غصہ نظر آیا

سول سوسائٹی کے ممبران نے جمع ہو کر خواجہ سراؤں سے یکجہتی کا اظہار کیا، شمعیں جلائیں

سول سوسائٹی کے ممبران نے جمع ہو کر خواجہ سراؤں سے یکجہتی کا اظہار کیا، شمعیں جلائیں

علیشہ نامی خواجہ سرا کو پشاور میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا، جبکہ اسپتال میں علاج کی مشکلات کے سبب اُن کی موت واقع ہوئی

علیشہ نامی خواجہ سرا کو پشاور میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا، جبکہ اسپتال میں علاج کی مشکلات کے سبب اُن کی موت واقع ہوئی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close