سندھ

اسٹیٹ لائف بلڈنگ کی صفائی کرنے والے نوجوان کو بچالیاگیا

اسٹیٹ لائف بلڈنگ کی صفائی کرنے والا شخص گرنے سے بال بال بچ گیا، صفائی کرنے والا شخص توازن بگڑنے پر رسیوں سے لٹک گیا تھا.

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں اسٹیٹ لائف بلڈنگ صفائی کرنے والا نوجوان گرنے سے بال بال بچ گیا،صفائی کرنے والا شخص توازن بگڑنے پر رسیوں سے لٹک گیا تھا، باہمت نوجوان نے اسے اُتارا.

شہر قائد میں اکثر بلڈنگ مالکان ملازمین کی سیکورٹی کے معاملات میں غفلت کا مظاہرہ کرتے ہیں.

یاد دہے چند سال قبل ایک نوجوان بلڈنگ سے لٹکا تھا جسے بچایا نہیں جا سکا،ایک گھنٹے کے بعد بھی ریسکیو ذرائع نہ پہنچ سکے تھے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close