سندھ

دبئی۔آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع نہ لیناکابیان قابل تعریف ہے۔آصف زرداری

دبئی :سابق صدر آصف علی زرداری نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے بیان کاخیرمقدم کیاہے۔

آصف علی زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ جنرل راحیل شریف کابیان قابل تعریف ہے۔آصف علی زرداری کا کہناتھاکہ ملازمت میں توسیع کی روایت کوپروان نہیں چڑھناچاہیے۔ انھوں نے کہا کہ پاک فوج ایک اہم ادارہ ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close