سندھ

عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ناراض کارکنوں کی نعرے بازی، عمران خان خطاب کئے بغیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی نعرے بازی عمران خان خطاب کئے بغیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو کراچی میں جب ایم کیو ایم کے سابق رہنما معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تو تقریب میں موجود پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں نے عامر لیاقت نامنظور کے نعرے بازی شروع کردی۔ جس پر تقریب میں موجود تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تقریب ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close