سندھ

رینجرز کی گلستان جوہر میں کاروائی

سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 19میں کاروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رینجرز ذرائع کا کہناتھا کہ گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد کیا گیاہے جبکہ تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close