سندھ

پولیس کی اتحاد ٹاﺅن میں کاروائی،منشیات فروش گرفتا ر

کراچی کے علاقے اتحاد ڈاﺅن میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایس پی بلدیہ ٹاﺅن کا کہناہے کہ کاروائی کے دوران گرفتار شخص سے منشیات برآمد کی گئی ہے ۔دوسری جانب ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ سہراگ گوٹھ میں آصف سکوائر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیاہے جسے طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close