سندھ

کراچی روح فرسا گرمی کی لپیٹ میں، سمندری ہوائیں بند، پارہ 39 ڈگری سے تجاوز کرگیا

کراچی میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شمال مغرب سمت سے خشک ہوائیں داخل ہورہی ہیں جس کی وجہ سے گرمی کا پارہ 39 ڈگری کو چھو گیا ہے۔ شہر میں ہواؤں کی رفتار معمول سے انتہائی کم 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب صرف 7 فیصد ریکارڈ ہوا ہے، تاہم نمی کا تناسب کم ہونے کی وجہ سے حبس یا لو کی کیفیٹ پیدا ہونے کا امکان نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close