More share buttons
Share with your friends










Submit
سندھ

دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کرہم پر حملہ آور ہیں، قائم علی شاہ

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کرہم پر حملہ آور ہیں۔

عمرے کی ادائیگی کے بعد کراچی پہنچنے پروزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کرہم پرحملہ آورہیں، دہشت گردوں نے مسجد نبوی پرحملہ کرکے ثابت کردیا کہ وہ اسلامی تعلیمات کے دشمن ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری مسلم امہ دہشت گردی کے خلاف متحد ہوجائے۔

وزیراعلی سندھ نے چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو وزیراعلی ہاوس طلب کرلیا جہاں کراچی سمیت صوبے بھر میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے وزیراعلی کو امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close