سندھ

امجد صابری، اویس شاہ کیسز کو حل کرنے کے قریب ہیں

ڈی جی رینجرز نے کراچی کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا ہے۔ کہتے ہیں امجد صابری اور اویس شاہ کیسز کو حل کرنے کے قریب ہیں۔ کراچی آپریشن کو متاثر کرنے کیلئے واقعات سامنے آئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close