سندھ

آرمی چیف عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلے کراچی پہنچ گئے

کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عبدالستار ایدھی کی نما ز جنازہ میں شرکت کریں گے ۔

 آرمی چیف جنرل راحیل شریف سماجی کارکن عبدالستارا یدھی کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف کچھ ہی دیر میں نیشنل سٹیڈیم جائیں گے جہاں عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔

آرمی چیف کی جانب سے عبدالستار ایدھی کو گارڈ آف آنر پیش کرنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close