سندھ

کور کمانڈر کراچی کی وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کورکمانڈر کراچی نوید مختار نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جس دوران کراچی آپریشن اور ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ ہاﺅس کا کہناہے کہ ملاقات میں وزیراعلیٰ ملاقات میں انسداد دہشتگردی کی 10عدالتوں کے قیام کو سراہا گیا جبکہ کراچی میں امن او سیکیورٹی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ترجمان کا کہناتھا کہ ملاقات میں براڈ بینڈ سسٹم کو بائیومیٹرک میں لانے کے فیصلوں کو بھی سراہا گیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close