سندھ

او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچار ج حسین بخش ناریجو کو گرفتار

نیب نے خورد برد کے الزامات پر او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچارج حسین بخش ناریجو کو گرفتار کر لیا ۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے حیدر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچارج کو حراست میں لے لیا ۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین بخش ناریجو پر 19کروڑ مالیت کے ڈیزل کی خورد برد کا الزام ہے جسے گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close