سندھ

آرمی چیف اورکورکمانڈر کراچی کا گورنرسندھ کو ٹیلی فون ،خیریت دریافت کی

کراچی:گورنر سندھ کو آرمی چیف اور  کورکمانڈر کراچی نے ٹیلی فون کیا ہے جس میں  ڈاکٹر عشرت العباد کی خیریت دریافت کی گئی ہے ۔

دوسری طرف  وزیراعلیٰ، ڈی جی رینجرز، مشیر مذہبی امور، چیف سیکرٹری اور دیگر شخصیات نے اسپتال جا کر عیادت کی ہے ۔ ترجمان کے مطابق گورنر کا طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کیے گئےہیں اور ڈاکٹرز نےان کو آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close