سندھ

ڈاکٹر سے بھتہ طلب کرنا مہنگا پڑ گیا، ملزم ڈرامائی انداز میں گرفتار

شہر قائد میں ڈاکٹر سے بھتہ طلب کرنے والا ملزم پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے گلشن معمار سے ڈاکٹر کو دھمکیاں دے کر بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی بہن ڈاکٹر کے گھر میں کام کرتی تھی اور اس نے ملزم کو ڈاکٹر سے بھتہ طلب کرنے کا کہا تھا۔ پولیس نے ملزم سے موبائل فون برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close