سندھ

”طیارے میں بھیک مانگنے کا واقعہ کراچی ائیرپورٹ پر پیش نہیں آیا بلکہ۔۔۔“ سوشل میڈیا پر ویڈیو آنے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی بھی میدان میں آ گئی، ایسی حقیقت بتا دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

کراچی:سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیارے میں بھیک مانگنے کے واقعے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کا واقعہ پاکستان کے کسی ائیر پورٹ پر پیش نہیں آیا۔

گزشتہ دنوں ایک بھکاری کے طیارے میں مسافروں سے بھیک مانگنے کی ویڈیو سامنے آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور کہا جانے لگا کہ یہ ویڈیو پاکستانی ائیرلائن کی ہے اور یہ واقعہ کراچی ائیرپورٹ پر پیش آیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close