سندھ

آصف زرداری کی سالگرہ پر ٹویٹر صارفین کی مبارک باد

سابق صدر آصف علی زرداری آج اپنی 61 وین سالگرہ منا رہے ہیں ، انکی سالگرہ کے موقع پر ٹویٹر صارفین پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارک باد دے رہے ہیں۔

ٹویٹر پر (HappyBirthdayAsifZardari#) کے نام سے ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں ان کے حامی انہیں سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے ان کی درازی عمرکی دعا کررہے ہیں۔

دوسری جانب کچھ ٹویٹس ایسے بھی ہیں جن میں سابق صدر آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close