سندھ

امجد صابری کا چہلم آج، قاتلوں نے میرے والد کو امر کردیا

معروف قوال امجدصابری کاچہلم آج انکی رہائشگاہ لیاقت آباد 4 نمبر میں بعدنماز ظہر ہوگاجبکہ مغرب اور عشا کے درمیان دستار بندی اور قوالی کا پروگرام ہوگا۔دریں اثنا امجد صابری کے صاحبزادے محب علی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پورے پاکستان کوامجدصابری پر فخر ہے ، جن بزدلوں کو جینا نہیں آتاوہ میرے والد کے طرز زندگی سے جینا سیکھ لیں، قاتلوں نے شہید کر کے انہیں امر کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close