سندھ

میرے خلاف سماجستان پر پراپیگنڈا کیا جارہا ہے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے خود کو کراچی بدامنی کیس سے الگ کرلیا ہے۔
کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے اور اہل خانہ کے بارے میں سوشل میڈیا (سماجستان)پراپیگنڈا کیا جارہا ہے اس لیے مناسب نہیں کہ بینچ کا حصہ رہوں ۔ چیف جسٹس کے کیس سے الگ ہونے کے بعد کراچی بدامنی کیس کی سماعت جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close