سندھ

کراچی: نایاب نسل کے شاہین پرندے سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

کراچی: کوسٹ گارڈ حکام نے کارروائی کرتے ہوئے نایاب نسل کے 4شاہین برآمد کر لیے ۔ کوسٹ گارڈ نے کارروائی کرتے ہوئے پرندوں کی سمگلنگ ناکام بنا دی اور نایاب نسل کے چار شاہین پرندے برآمد کر لیے ۔ کارروائی میں ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جو ان پرندوں کو مسافر کوچ پر کوئٹہ سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔ کوسٹ گارڈز حکام نے پرندے کراچی منتقل کر کے ہاکس بے پر آزاد کر دیے ۔ 
ذرائع کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈ اس سے قبل 285 نایاب پرندوں کی سمگلنگ ناکام بنا چکا ہے۔ پرندوں کی سمگلنگ پر ملزمان کو سزائیں بھی دلوائی گئی ہیں 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close