سندھ

این اے 239 کراچی،دھاندلی کے الزام میں خاتون سمیت 7 افرادگرفتار

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 239 کراچی میں دھاندلی کے الزام میں خاتون سمیت 7 افرادکو گرفتار کر لیا۔تمام افرادکومختلف پولنگ سٹیشنز سے گرفتارکیاگیا۔

پولیس کے مطابق الفلاح پولنگ سٹیشن پرووٹرسے جعلی فارم برآمدہوا،ملزم نے جعلی فارم 45 پولنگ ایجنٹس کودینے کی کوشش کی،پولیس کا کہناتھا کہ فارم 45 پرحتمی انتخابی رزلٹ تیارکیاجاتاہے،ملزم کوپریذائیڈنگ افسرکی نشاندہی پرگرفتارکیاگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close