سندھ

سندھ میں پیپلز پارٹی کو 31 نشستوں پر واضح برتری حاصل، جی ڈی اے کے بری طرح پٹنے کا خدشہ

کراچی: سندھ میں پیپلز پارٹی کا زور نہ ٹوٹ سکا، جی ڈی اے کی تشکیل کے باوجو د ابتدائی نتائج کے مطابق سندھ اسمبلی کی 31نشستوں پر واضح برتری حاصل ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کی نشستوں پر ابتدائی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کو 31نشستوں پر برتر ی حاصل ہے اور اس کے مقابلے میں جی ڈی اے کو پانچ اور تحریک انصاف کو صرف چار نشستوں پر برتری حاصل ہے ۔آزاد امیدواروں کو دو جبکہ ایم کیوایم کو صرف ایک نشست پر برتری حاصل ہے ۔اے این پی اور مسلم لیگ ن کو بھی ایک ایک نشست پر برتری حاصل ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close