سندھ

کراچی میں تیز بارش، پنجاب کے بیشترعلاقوں میں بارش کا امکان

آج کراچی سمیت سندھ ، پنجاب ، بنوں، ڈی آئی خان ،ژوب، قلات، سبی، نصیر آباد اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے دیگر علاقوں میرپور خاص، حیدر آباد، شہید بینظر آباد، سکھر، لاڑکانہ میں بھی بارش ہو سکتی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close