سندھ

فہمیدہ مرزا مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بننے والی خاتون بن گئیں

کراچی: جی ڈی اے کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی فہمیدہ مرزا مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بننے والی خاتون بن گئیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا جنرل نشست پر مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بن گئیں ہیں۔ انھوں نے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر آبائی حلقے این اے230 بدین سے کامیابی حاصل کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close