Featuredسندھ

نوازشریف کی حمایت نہ ہوتے ہوئے بھی سندھ میں کام کئے ،اس بار کراچی کو فوقیت دیں گے، منظور وسان

کراچی :پیپلزپارٹی کے رہنما منطور وسان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حمایت نہ ہوتے ہوئے بھی سندھ میں کام کئے،دو تین فلائی اوور بنائے انڈر پاس بنائے ،اس بار کراچی میں کام کرکے دکھاناہے،اس بار کراچی کو ترجیح دیں گے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کو نقصان پہنچایا گیا،مخلوط حکومت میں گڈ گورننس نہیں ہو سکتی،مخلوط حکومت کےساتھ مل کرجوکرناچاہتے تھے نہیں کرسکے۔

منظور وسان نے کہا کہ سندھ میں کام کر کے دکھائیں گے اورکراچی کو فوقیت دیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close