سندھ

کراچی ،کمسن بچی سے زیادتی اور قتل گرفتار بہنوئی نے اعتراف جرم کرلیا

کراچی: گزشتہ دنوں کمسن بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل میں گرفتار اسکے بہنوئی نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر عابد قائم خانی کے مطابق گرفتار ملزم عارف شاہ نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا ہے اور اس کے علاوہ ملزم 3 سے 4 بار بچی سے زیادتی کرچکا ہے اور ملزم بچی کو ڈرانے کے لیے اس کے جسم کو سگریٹ سے جلاتا بھی رہا ہے۔خیال رہےکہ گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اندوہناک واقعے میں مقتولہ کے بہنوئی سمیت چار افراد کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا گیا تھا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close