سندھ

‘سندھ میں ایسی کارکردگی دکھائیں گے کہ اگلے وزیراعظم بلاول ہونگے’

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کا کہنا ہے سندھ کے لوگوں نے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا، ہمارا فرض ہے ووٹ دینے والوں کی خدمت کریں، ایسی کارکردگی دکھائیں گے کہ اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2008 سے 2018 تک سندھ میں بہت بہتری آئی، سندھ کو جائز حق دینے پر عمران خان ک اساتھ دیں گے۔ انہوں نے کہا عمران خان کا قوم سےخطاب مشرف جیسا تھا، اس سے فرق نہیں پڑتا کہ میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں رہوں یا نہ رہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close