سندھ

کراچی: جشن آزادی کے سلسلے میں گدھا گاڑی ریس،چھوٹا راکٹ کامیاب

کراچی: کراچی میں جشن آزادی کے سلسلے میں گدھا گاڑی ریس کا اہتمام کیا گیا ۔ اس  دلچسپ مقابلے میں ’’چھوٹا راکٹ‘‘ نامی گدھا گاڑی کامیاب ہوگئی جبکہ ہرن کا بچہ دوسرے، نوکیا تیسرے نمبر پر رہا ۔

گدھا گاڑی ریس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ  کے ایم سی کے مناسب انتظامات نہ کرنے پر ریس بدنظمی کا شکار ہوگئی اور گدھا گاڑی ٹریفک میں گھس گئی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close