سندھ

پیپلز پارٹی کے امیدوار نے ذوالفقار مرزا کے بیٹے کو شکست دیدی

بدین میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار نے ذوالفقار مرز ا کے بیٹے حسام مرزا کو شکست دیکر چیئرمین کی سیٹ چھین لی ۔ پی پی کے علی اصغر ہالیپو ٹو نے حسام مرزا کو 6ووٹوں سے ہرا دیا ۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بدین سے پاکستان پیپلز پارٹی کے علی اصگر ہالیپو 51ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ انکے مخالف امیدوار اور سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے صاحبزادے حسام مرزا صرف 45ووٹ حاصل کر سکے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close