سندھ

مرادعلی شاہ کا رات گئے شہرکادورہ

رات گئے وزیر اعلیٰ سندھ نے ملیرمرغی خانے کے قریب نیشنل ہائی وے پرمرمتی کام کامعائنہ کیا اور ایک پان فروش کو بلا کر ترقیاتی کام کی رفتار کے حوالے سے معلومات لیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے قائدآباد پل پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والی پولیس موبائل کوواپس بلوالیا اورپولیس اہلکار کو جھاڑ پلا دی۔انہوں نے پرائیویٹ گاڑی میں کلفٹن کے مختلف علاقوں کابھی دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کو اچانک سڑکوں پر گھومتا دیکھ کر شہریوں کی بڑی تعداد ان کے پاس پہنچ گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close