صفحہ اول پاکستان سندھ سندھ حکومت کی کئی ناکارہ گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف

سندھ حکومت کی کئی ناکارہ گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف

54 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: سندھ حکومت کی متعدد قیمتی ناکارہ سرکاری گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے دور میں استعمال ہونے والی قیمتی سرکاری گاڑیاں کراچی میں واقع بلوچستان ہاؤس کے احاطے میں موجود ہیں جہاں ان کی نمبر پلیٹس سمیت پرزے بھی غائب ہوچکے ہیں۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ ان ناکارہ گاڑیوں میں سے کئی گاڑیاں غائب بھی ہوچکی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان تمام گاڑیوں کی نیلامی کا حکم دیا تھا اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے گاڑیوں کی نیلامی کے لیے ستمبر 2018 میں فیصلہ بھی کیا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

50 لاکھ گھر منصوبہ، گورنر سندھ کی سیلانی ویلفیئر کو پارٹنرشپ کی دعوت

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ 50 لاکھ گھروں کا اعلان، جو وزیراعظم پاکستان ک…