سندھ

ایم کیو ایم کے مزید2دفتر مسمار،تعداد54 ہوگئی

ایم کیو ایم کے قائد کی پاکستان مخالف تقریر کے بعد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے دفتر63اے اور 63بی کو بھی گرادیا گیا جس کے بعد اب تک گرائے گئے دفاتر کی تعداد54 ہوگئی ہے،ضلع وسطی اور غربی میں کل سے اب تک پندرہ دفاتر مسمار کئے گئے جبکہ متحدہ کے دو سو اٹھارہ دفاتر کو سیل بھی کیا جاچکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close