صفحہ اول Featured صوبہ سندھ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

صوبہ سندھ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

54 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: صوبہ سندھ کے شہروں سانگھڑ اور گمبٹ سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سانگھڑ اور گمبٹ میں پی پی ایل کے دو کنوؤں سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق ایک کنویں سے 18.6 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت ہوئی جب کہ دوسرے کنویں سے 12 ملین مکعب فٹ گیس دریافت ہوئی۔ پاکستان پیٹرولیم نے دونوں کنوؤں سے 317 بیرل یومیہ تیل نکلنے کا تخمینہ لگایا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چھ اضلاع میں تجاوزات کی نشاندہی کرلی، ترتیب وار کارروائی کریں گے: میئرکراچی

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ شہر کے 6 اضلاع میں تجاوزات کی نشاندہی کرلی جس کے…