سندھ

میاں صاحب کی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں

مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ چند پرانے وزیروں کے سوا باقی میاں صاحب کو چھوڑ کر چلے جائینگے۔

مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ایسے بھی وفاقی وزرا ہیں، جو وزیر اعظم کو پوچھتے تک نہیں، وزیر اعظم وفاقی وزرا کو منانے میں مصروف ہے، وزیر اعظم کے پاس مہمان وزیروں کی اکثریت ہے، جو آج ہے کل نہیں ہونگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close