More share buttons
Share with your friends










Submit
سندھ

جعلی اکاؤنٹس کا ایک اور کیس، لڈو بیچنے والے کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: لڈو فروخت کرنے والے کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جعلی اکاؤنٹ کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے اور اس بار تل کے لڈو بیچنے والے نابینا شخص کے نام جعلی اکاؤنٹس اور کمپنی کھلنے اور اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

لیاقت نے بتایا کہ میں نابینا ہوں اور تل کے لڈو فروخت کرکے گذر بسر کرتا ہوں، ایف بی آر کی جانب سے نوٹس ملنے پر سخت پریشان ہوں، نوٹس سے پتا چلا کہ میرے نام پر اکاؤنٹ ہے جس سے ڈھائی کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی ہے، جب کہ ایک کمپنی بھی میرے نام ہے جو 4 جون 2013ء کو بنائی گئی تھی لیکن واضح کرتا ہوں کہ میرا اس اکاؤنٹ اور کمپنی سے کوئی تعلق نہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close