سندھ

سکھر میں قربانی کے بیل نے مالک کو ٹکر مار کر جاں بحق کر دیا

سکھر کے علاقے صالح پٹ میں ایک شخص قربانی کا جانور لینے کے لیے بکرا منڈی گیا جہاں سے اس نے ایک بیل خرید ا۔جب بیل کو گھر لے جانے کے لیے گاڑی میں چڑھا یا جا رہا تھا تو اس وقت بیل گھبرا گیا اور اس نے وہاں موجود لوگوں پر حملہ کر دیا ۔اس دور ان بیل کی زور دار ٹکر سے مالک شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جان کی بازی ہار گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close