سندھ

قربانیاں پاکستان پیپلزپارٹی نے دی

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے شہید رہنما آفتاب عالم شورو کو ان کی 29 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید آفتاب عالم پکا جیالا، نڈر اور ثابت قدم رہنما تھا، ضیاء کے دورِ آمریت میں طلبہ کو منظم کیا اورقید و بند صعوبتیں برداشت کیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے لیئے سب سے زیادہقربانیاں پاکستان پیپلزپارٹی نے دی ہیں اورشہید آفتاب عالم پارٹی قیادت اورکارکنان کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close