سندھ

خراب انکوبیٹر، سکھرکے سول ہسپتال میں 4نومولود دم توڑگئ

سول ہسپتال سکھر کے نیونینٹل وارڈ میں انکیوبیٹر اور ایئرکنڈیشن خراب ہونے کی وجہ سے 4 نومولود دم توڑ گئے، تفصیلات کے مطابق رات گئے بچوں کے وارڈ میں نہ تو کوئی ڈاکٹر موجود ہوتا ہے اور نہ ہی نرسز، سخت گرمی میں خواتین نے اپنے بچوں کو وارڈ کے باہر فرش پر ہی لیٹا دیا اور ہاتھ کے پنکھوں سے ہوا دیتی رہیں۔ واضح رہے کہ اندرون سندھ کے سب سے بڑے اسپتال کا بجٹ 22 کروڑ روپے مقرر ہے اس کے باوجود بھی وہاں موجود مریض دربدر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close