سندھ

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں دھماکے سے 8 افراد زخمی لیاقت آباد نمبر 4 میں زوردار دھماکا سنا گیا ہے جس کے نیتجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں زوردار دھماکا سناگیا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جب کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی جائے وقوعہ پر پہنچنا شروع ہوگئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close